آنکھ کا جالا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آنکھ کی ایک بیماری جس میں پتلی پر ایک جھلی سی آ جاتی ہے اور بینائی کو کم یا زائل کر دیتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - آنکھ کی ایک بیماری جس میں پتلی پر ایک جھلی سی آ جاتی ہے اور بینائی کو کم یا زائل کر دیتی ہے۔